the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بہار میں بکسر سینٹرل جیل سے تین دن پہلے فرار ہوئے پانچ خطرناک قیدیوں میں سے آج علی الصبح گرفتار ایک قیدی نے پولیس تحویل میں خود کشی کرنے کی کوشش کی. سارن کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ منیش نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ فرار قیدی دیودھاري پرساد ضلع کے مفصل تھانہ علاقے کے مٹھيا گاؤں واقع ایک ٹھکانے پر چھپے



ہوئےہیں۔اسی بنیاد پر پولیس کی ایک ٹیم نے محاصرہ کر کے قیدی کو گرفتار کر لیا.انہوں نے بتایا کہ قیدی نے تھانہ میں خود کشی کرنے کی کوشش کی۔مسٹر منیش نے بتایا کہ زخمی قیدی دیودھاري کا صدر اسپتال میں علاج کرانے کے بعد اسے پھر سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مفصل تھانہ لایا گیا ہے. انہوں نے بتایا کہ قیدی کی حالت مستحکم ہے.۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.